‘بیبی فیکٹری’ سے 10 افراد کو بچایا

‘بیبی فیکٹری’ سے 10 افراد کو بچایا

لاگوس: نائیجیریا میں پولیس نے غیر قانونی زچگی والے گھر سے 10 افراد کو بچایا جن میں چار بچے ، چار حاملہ خواتین اور دو دیگر خواتین شامل ہیں۔ یہ بات بدھ کے روز ایک ترجمان نے بتایا۔

یہ آپریشن منگل کے روز جنوب مغربی ریاست اوگون کے مووے کے علاقے میں نام نہاد “بیبی فیکٹری” میں کیا گیا تھا۔

(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.6&appId=650123461797330”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));

Leave a Reply

%d bloggers like this: